palestine rally

راولپنڈی میں طلبا کی فلسطین کے حق میں ریلی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی تعلیمی ادارے کے طلبا کی اسرائیلی بربریت کیخلاف فلسطینیوں کے حق میں ریلی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں ریلی چیئرنگ کراس سے پشاور روڈ تک نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں بچوں نے شرکت کی ،بچوں نے اسرائیل کیخلا ف اٹھا رکھے تھے ،اسرائیل کی فلسطین میں بربریت کیخلاف نعرے بازی کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں