dollar

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 63پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 288.50روپے کا ہو گیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے مہنگا ہونے کے بعد 289.50روپے پر فروخت ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پیسکو میں 73ارب روپے کی گڑ بڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں