صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ایک جج کیلئے تقویٰ کار ہونا بہت ضروری ہے،موجودہ حالات میں چیف جسٹس پر بہت زیادہ ذمہ داریاں ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ابراہیم خان نے ڈسٹرکٹ بار کونسل صوابی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا وعدہ ہے کہ صوابی میں کوئی جج بھی بغیر میرٹ کے تعینات نہیں ہو گا ،35گرام منشیات میں لوگ مہینوں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ،ججز سے اپیل ہے کہ اتنی کم منشیات میں فضول سزائیں نہ دیں ۔
یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کا ایک اور نوٹیفیکیشن جاری