اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ سے 50لاکھ کے سر کی قیمت والا مطلوب دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگرد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران حراست میں لے لیا گیا ،انتہائی مطلوب دہشتگرد کا نام سٹاپ لسٹ میں موجود تھا ،سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقرر ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گجرات میں گاڑی پر فائرنگ ،ڈاکٹر قتل