doc murder

گجرات میں گاڑی پر فائرنگ ،ڈاکٹر قتل

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا ،ملزمان فرار میں کامیاب ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گجرات میں سروس موڑ کے قریب مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا ،ڈسٹرکٹ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ایک اور سیاسی رہنما کی وطن واپسی، عدالت میں سرنڈر کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں