اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا ،فی یونٹ 1.25روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 25پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ،اضافہ جولائی تا ستمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ،قیمت میں اضافے سے صارفین پر 22ارب 56کروڑ کا بوجھ پڑے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ایئرپورٹ سے خطرناک دہشتگرد گرفتار