لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ،پوری سلیکشن کمیٹی کو ہٹا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی وی فارغ کر دیا ہے ،،قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی جلد ہی تشکیل دیدی جائے گی ،یونس خان کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں،رانا ٹنگا کا الزام