مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی نیوز کانفرنس کے دوران لیگی قیادت پر سخت تنقید ۔
مٹھی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے لیگی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ میں پندرہ ماہ تک وزیر خارجہ رہا اور اپنی اس دور کی کارکردگی پر فخر کرتا ہوں اس کی بنیاد پر الیکشن لڑنے کوتیار ہوں ،لیگی وزرا اس پندرہ ماہ کی کارکردگی پر تو منہ چھپاتے پھرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”میاں صاحب صرف پنجاب پر د ھیان دیں “بلاول بھٹوکا لیگی قائد کو مشورہ