مٹھی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میری تجویز ہے کہ نواز شریف صرف پنجاب پر ہی فوکس کریں ،ن لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میرا کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہے ،ہم گالی گلوچ کی سیاست نہیں کر سکتے ،کارکردگی میں پیپلز پارٹی سب جماعتوں سے آگے ہے ،بطور وزیر خارجہ اپنی 15ماہ کی کارکردگی پر فخر ہے اس کی بنیاد پر الیکشن لڑ سکتا ہوں ۔
یہ بھی پڑھیں : ایک اور سیاسی رہنما کی وطن واپسی، عدالت میں سرنڈر کردیا