لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد کا جمعیت علما اسلام کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہو ا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے فون پر رابطہ کیا اور خیریت دریافت کی ،دونوں رہنماﺅں میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت اور ملک کے مسائل مل کر حل کرنے پر اتفاق کیاگیا ،نواز شریف نے مولانا سے جلد ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری