راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں وکلا اور اہلخانہ کی ملاقات ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی کی ان کے اہلخانہ سے ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی ،پی ٹی آئی وائس چیئرمین سے ان کے وکلا نے بھی ملاقات کی ۔
یہ بھی پڑھیں : 190ملین پاﺅنڈ سکینڈل ،بشریٰ بی بی نیب دفتر پہنچ گئیں