راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) 190ملین پاﺅنڈ سکینڈل ،سابق خاتون اول قانونی ٹیم کے ہمراہ نیب دفتر پہنچ گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ نیب آفس پہنچ گئیں ،وکیل نعیم پنچوتھ بشریٰ بی بی کے ساتھ نیب کے دفتر پہنچے ۔یاد رہے کہ نیب نے سابق خاتون اول کو 190ملین پاﺅنڈ سکینڈل میں تحقیقات کیلئے طلب کر رکھا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کرپشن کیس میں اشتہاری قرار