کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک دوسرے پر تنقید کے تیر برسانے کے بعد پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سیز فائر کرنے پر اتفاق کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے دورہ پر موجود لیگی وفدمیں شامل ارکان سعد رفیق ،ایاز صادق اور بشیر میمن نے خورشید شاہ ،نوید قمر اور غلام مصطفیٰ شاہ سے ملاقات کی ،ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور انتخابی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”سیاست میں صرف مجھے اور نواز کو چپ لگی ہے “