sh rasheed

”سیاست میں صرف مجھے اور نواز کو چپ لگی ہے “

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں اور نواز شریف ایک ہی دن پاکستان آئے ،مجھے نظر لگ گئی ،انتظار ہے کہ کب نواز شریف کو نظر لگے گی ،الیکشن کے بارے سپریم کورٹ کا نوٹس نہیں ملا تاہم میں عدالت جاﺅں گا ،پاکستانی سیاست میں صرف نواز شریف اور شیخ رشید خاموش ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزاکرات آج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں