rauf siddique

متحدہ رہنما کو پیشی کے دوران دل کا دورہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی کو سندھ ہائیکورٹ میں دل کا دورہ ،ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رﺅف صدیقی کو سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران دل کا دورہ پڑا ،انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ،ڈاکٹرز نے انجیوپلاسٹی کے بعد دل میں ایک سٹنٹ ڈال دیا ،بتایا گیا ہے کہ رﺅف صدیقی کے پھیپھڑوں میں پانی بھر گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سیاست میں صرف مجھے اور نواز کو چپ لگی ہے “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں