کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ، قیمت میں ایک روپے کے اضافہ کے بعد ڈالر289روپے کا ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزاکرات آج