سیالکوٹ(وقائع نگار)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کو بچانے کا یہی وقت ہے، 25 لاکھ کی ا?بادی اسرائیل اور امریکا کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سیالکوٹ میں “لبیک یا فلسطین یوتھ کنونشن” سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ آج سے 76 سال قبل اسرائیل کا وجود نہیں تھا غزہ کا وجود تھا۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ جتنی بمباری امریکا نے افغانستان میں کئی سالوں میں کی، ا±تنی اسرائیل نے چند دنوں میں کی ہے۔ا±ن کا کہنا تھا کہ یہ اہل فلسطین ہی ہیں، جنہوں نے پتھر اور غلیل اٹھا کر اسرائیل کا مقابلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:نگران حکومت نے بھی صدر مملکت سے اپنے آئینی عہدے کی عزت رکھنے کی ’گزارش‘ کردی