آئی پی پی سربراہ جہانگیرترین کاکاشتکاروں سے425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان

آئی پی پی سربراہ جہانگیرترین کاکاشتکاروں سے425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان

لودھراں (سٹاف رپورٹر ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کسان دوست اقدام کرتے ہوئے کاشتکاروں سے425 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کردیا۔ دنیاپور میں گفتگو کرتے ہوئے آئی پی پی کے سربراہ نے کہا کہ نگراں حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے،کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں