azam khan

اعظم خان کی نماز جنازہ ادا،آبائی قبرستان میں سپرد خاک

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،آبائی قبرستان میں سپرد خاک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نماز جنازہ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ،گورنر کے پی سمیت نگران وزرا اور اعلیٰ افسران سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ﺅں اور کارکنوں سمیت مختلف طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی ،اعظم خان کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر اعلیٰ کے پی انتقال کر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں