پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اعظم خان کوطبیعت خراب ہونے پر گزشتہ روز پشاور کے نجی ہسپتال میں علاج کیلئے لایا گیا تھا ،ہسپتال ترجمان کا کہنا ہے کہ اعظم خان دل کے عارضہ میں مبتلا تھے ،طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔
یہ بھی پڑھیں : مردم شماری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر