اسلام آباد (مانیٹرٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں مردم شماری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے مردم شماری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی ،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 13نومبر کو سماعت کرے گا ،درخواست گزار حسن کامران نے بلوچستان ہائیکورٹ میںمردم شماری کے نتائج چیلنج کیے تھے ،درخواست خارج ہونے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعلی پنجاب نے پولیس کی طرف سے دکانیں زبردستی بند کرانےکا نوٹس لے لیا