میلسی (مانیٹرنگ ڈیسک) باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث نہر میں جا گری ،پانچ نوجوان ڈوب گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ میلسی میں پیش آیا ،حادثہ میں دلہا اور دلہن کے بھائیوں سمیت پانچ نوجوان ڈوب گئے ،ریسکیو ٹیموں نے ڈوبنے والوںکی تلاش شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں جرائم پیشہ افراد کا راج