لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں جرائم کا گراف آسمان کو چھونے لگا ،12دن میں 4351وارداتیں رپورٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بارہ دنوں کے دوران 213گھروں میں ڈکیتیاں ہوئیں اور 15کروڑ سے زائد کا مال و اسباب لوٹ لیا گیا،راہزنی کی 328وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیے گئے ،770موٹر سائیکلیں اور 10کاریں چوری ہوئیں ،14افراد کو قتل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں 3ہزار 605افغان واپس