tank firing

اشتہاریوں کی فائرنگ ،تھانیدار مارا گیا،ڈی ایس پی سمیت 4اہلکار زخمی

ٹانک(مانیٹرنگ ڈیسک) اشتہاریوں اور پولیس میں فائرنگ ،ایس ایچ او جاں بحق ،ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹانک کے گاﺅں کڑی شاہ نور میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو ا ،گولیاں لگنے سے ایس ایچ او مرید اکبر عبدالعلی جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی چند شاہ اور تین اہلکار زخمی ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور میں جرائم پیشہ افراد کا راج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں