اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ ریاستی اداروں سے تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں،ٹکراﺅ کی پالیسی ملک کے مفاد میں نہیں ہے ،تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفا دے رہا ہوں ،اللہ پاک پاکستانی قوم پر اپنی رحمتیں نازل کرے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عدم اعتماد واپس لینے پر الیکشن کی پیشکش کی “بلاول بھٹو کا جنرل باجوہ بارے انکشاف