کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کا جنرل باجوہ کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد واپس لینے پر الیکشن کرانے کی آفر کی ،شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا وقت کی ضرورت تھی جس کیلئے ہم نے بڑی محنت کی ،ہمارے خلاف کیس بنانے والے کو ن لیگ سندھ کا صدر بنا دیا گیا ،ن لیگ اور متحدہ کے اتحاد کا ہمیں نقصان کم اور فائدہ زیادہ ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر اعلیٰ کے پی انتقال کر گئے