غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پوتے پوتیوں کی میتوں پر بزرگ فلسطینی کی آہ و بکا نے دل دہلا دیے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے ایک بزرگ فلسطینی اپنے پوتے پوتیوں کی میتوں کے پاس کھڑے چلاتے رہے کہ’ ’اے اللہ کے رسول آپ کی امت نے غزہ والوں کو ناکام کیا ،بچو جب نبی سے ملاقات ہو تو ان سے امت کی شکایت کرنا ،یا رسول اللہ ہمارے ٹکڑے ہوتے رہے اور آپ کی امت دیکھتی رہی “بزرگ فلسطینی کی ویڈیو نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : غزہ پرعرب لیگ اور او آئی سی کا مشترکہ اجلاس