ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری صورتحال پر عرب لیگ اور او آئی سی کا اجلاس آج ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عرب اسلامی سربراہی مشترکہ غیر معمولی اجلاس کی سربراہی سعودی عرب کرے گا ،اجلاس میں غزہ میں جاری دگرگوں صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر اعلیٰ کے پی انتقال کر گئے