کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا وفد آج کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل سے ملاقات کرے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگی وفد ایاز صادق کی سربراہی میں آج سہ پہر کراچی پہنچے گا ۔دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی اتحاد اور اشتراک عمل پر بات چیت ہو گی ،لیگی رہنما جی ڈی اے رہنماﺅں سے بھی رابطے کریں گے ،لیگی وفد ایم کیو ایم سے بھی ملاقات کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : جعلی اکاﺅنٹس کیس میں فریال کی فریاد