اسلام آباد ہائیکورٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکاﺅنٹس کیس میں فریال تالپور نے نیب نوٹسز معطل کرنے کی درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراور آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ،کیس 13نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا ،دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : مردم شماری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر