لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی ورکرصنم جاوید انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس پر پٹرول بم پھینکنے کے کیس میں صنم جاوید کو عدالت میں پیش کیا گیا ،تھانہ ریس کورس پولیس نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں صنم جاوید کو پیش کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : جعلی اکاﺅنٹس کیس میں فریال کی فریاد