لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کمشنر کو دینے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تیرہ نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا،ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : جعلی اکاﺅنٹس کیس میں فریال کی فریاد