lahore polution

بارش سے آلودگی میں کمی ،لاہور گندے شہروں میں 10ویں نمبر پر آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بارش کے بعد آلودگی میں کمی ،لاہور گندے شہروں میں پہلے سے دسویں نمبر پر آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بارش کے باعث فضا میں موجود آلودگی میں کمی آئی ،سموگ کا بھی خاتمہ ہو گیا ،فضا صاف ہونے کے بعد لاہور گندے ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر سے دسویں نمبر پر آ گیا ہے ،پنجاب کے آٹھ اضلاع میں لاک ڈاﺅن کے شیڈول تبدیل کر دیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : شہر قائد میں سکول کے بچوں کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں