students

شہر قائد میں سکول کے بچوں کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں سکول کے بچوں کا اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کے اظہار یکجہتی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقہ حسن سکوائر میں بڑی تعداد میں سکول کے بچوں اور اساتذہ نے سڑکوں پر نکل کراسرائیل کی بربریت کیخلاف احتجاج کیا ،بچوں نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل کیخلاف نعرے اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : نہتے فلسطینیوں پر بمباری مسلسل جاری ،شہدا کی تعداد 11ہزار سے بڑھ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں