gaza

نہتے فلسطینیوں پر بمباری مسلسل جاری ،شہدا کی تعداد 11ہزار سے بڑھ گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی غزہ پر بمباری مسلسل جاری ،شہدا کی تعدا د گیارہ ہزار سے زیادہ ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی القدس اور النصر ہسپتال کے اطراف میں بمباری سے متعدد لوگ شہید ہو گئے ،مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی فوج کی حماس سے جھڑپیں جاری ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں