bilawal

بلاول بھٹو کا بھی بلوچستان جانے کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بھی نواز شریف کے بعد بلوچستان جانے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے 30نومبر کو یوم تاسیس بلوچستان میں منانے کا اعلان کر دیا ،بلاول بھٹو نے کہا کہ آئیندہ الیکشن مین بھرپور حصہ لینگے ،پی پی نے بلوچستان کے مسائل کے حل میں عملی اقدامات اٹھائے ،بلوچستان میں پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور شاہ محمود کے اہلخانہ کو سائفر کیس سماعت میں شرکت کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں