family allowed

عمران خان اور شاہ محمود کے اہلخانہ کو سائفر کیس سماعت میں شرکت کی اجازت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی فیملی کے پانچ پانچ ارکان کو سماعت سننے کی اجازت دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اور بیٹی نے پہلی بار جیل عدالت کی کارروائی دیکھی ، آئندہ تاریخ پر چیئرمین تحریک انصاف کے فیملی ممبران بھی کمرہ عدالت آئیں گے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو بلا کر حکم دیا کہ ہفتے میں ایک دن عمران خان سے بیٹوں کی بات کرائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس بغیر کارروائی 14نومبر تک ملتوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں