cypher

سائفر کیس بغیر کارروائی 14نومبر تک ملتوی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس بغیر کارروائی 14نومبر تک ملتوی کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے کیس کی سماعت کی ،ملزمان نکے وکیل سلمان صفدر پیش نہ ہو سکے ،کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا ،عدالت نے 14نومبر کو تینوں گواہوں کو طلب کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : اہم شخصیت کی ن لیگ میں شمولیت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں