dollar

ڈالر کی اڑان میں لمبے عرصے بعد کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے بعد کمی شروع ہوگئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 40پیسے کمی کے بعد 286.50روپے کا ہو گیا ۔ڈالر کی قیمت میں عرصہ سے مسلسل اضافہ جاری تھا جس میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں