اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم آج او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریاض میں بلائے گئے او آئی سی اجلاس میں اسرائیل کی فلسطین میں بربریت پر غور کیا جائے گا ،مسلم ممالک کے سربراہ اجلاس میں فلسطین میں جاری ظلم و ستم کو روکنے کیلئے تجاویز دینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : اہم شخصیت کی ن لیگ میں شمولیت