glulam sarwar

غلام سرور خان آئی پی پی میں شامل

ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکسلا میں جلسہ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ ہم سے سیاسی غلطیاں ہوئیں، 9 مئی کا واقعہ ہواجس نے ملک کو جھنجوڑ کر رکھ دیا، سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں، ہم نے پاکستان کو کچھ نہیں پاکستان نے ہم سب کو بہت کچھ دیا، تحریک انصاف سیاسی غلطیوں کی وجہ سے اپنامقام قائم نہ رکھ سکی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”یقین نہیں شبہ ہےعمران خان کو جیل میں دوا مل رہی ہے “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں