لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی رکاوٹ نہیںہے،یقین نہیں شبہ ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دوا مل رہی ہے ۔
میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا نے کہا کہ نواز شریف آئیندہ الیکشن میں ضمنی نہیں جنرل نشست پر الیکشن لڑیں گے ،شہباز شریف ہی پارٹی صدر رہیں گے ،پی ٹی آئی میں سے نو مئی کے ٹولے کو مائنس کر دیں تو پارٹی سے بات کر سکتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : صنم جاوید کا 2روزہ ریمانڈ منظور