اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت سے رئیل سٹیٹ سے سختی سے ٹیکس نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ رئیل سٹیٹ سے سختی سے ٹیکس وصول کیا جائے ،عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ حکومتی ٹیم کے تکنیکی سطح کے مذاکرات آج چھٹے روز بھی جاری رہے جس میں آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس کے سختی کے ساتھ نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول نے متحدہ لیگی اتحاد کو مصنوعی قرار دیدیا