bilawal

بلاول نے متحدہ لیگی اتحاد کو مصنوعی قرار دیدیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ اور ایم کیو ایم کے اتحاد کو مصنوعی قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بنائے جانے والے اتحاد کبھی کامیاب نہیں ہوتے ،اتحاد وہی ہوتے ہیں جو خود وجود میں آئیں ،ن لیگ اور متحدہ کو اتحاد سے نقصان ہو گا ،ہم نے کبھی سفارش نہیں کی کہ ہمیں سلیکٹ کریں ،ن لیگ سیلیکٹ ہونے کی ماہر ہے ،ہمارا عوام سے رابطہ ہے ،لیول پلیئنگ فیلڈ نہ بھی ملی تو الیکشن جیت کر حکومت بنائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : فرح گوگی بھی چھپی رستم نکلی3،سال میں اثاثوں میں 4520ملین اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں