farah gogi

فرح گوگی بھی چھپی رستم نکلی3،سال میں اثاثوں میں 4520ملین اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی کے اثاثوں میں تحریک انصاف حکومت کے دوران 420فیصد اضافے کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے اثاثوں میں 2017سے 2020تک 4520ملین کا اضافہ ہوا ،فرح نے 2020میں 950ملین روپے کے اثاثوں کو تسلیم کیا ،فرح گوگی کے غیر ظاہری ملکیتی اثاثے 3825ملین روپے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بحریہ ٹاﺅن کیس ، بشریٰ بی بی اورفرحت شہزادی کو نیب نے طلب کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں