WHO

غزہ میں وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ ،عالمی ادارے نے خبر دار کر دیا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جاری صورتحال کے باعث وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے،عالمی ادارہ صحت نے تنبیہ کر دی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے صحت کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے ،صحت پانی اور صفائی کے نظام میں خلل ایک اضافی خطرہ ہے ،ایندھن کی کمی کی وجہ سے ڈی سیلینیشن پلانٹ بند پڑے ہیں ،ان حالات میں وبائی امراض کے پھیلنے کا خطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا منصوبہ ،اسرائیل نے پناہ گزین کیمپوں پر حملے تیز کر دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں