غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کا منصوبہ ،پناہ گزین کیمپوں پر حملے تیز کر دیے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں کی جبالیہ کیمپ اور صبرا کے علاقوں میں وحشیانہ بمباری ،درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا ،الشطی کیمپ میں اسرائیلی فوج اور حماس میں شدیدلڑائی ،ایک اسرائیلی ٹینک تباہ کر دیا ،خان یونس پر حملے میں چار افراد شہیددرجنوں زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت بھی فیٹف کے ریڈار پر،انتہا پسند تنظیموں کی فنڈز کی تحقیقات