kongo

کوئٹہ میں کانگو کا پھیلاﺅ تیز،متاثرہ مریضوں کی تعداد 60ہو گئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت میں کانگو وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ،متاثرین کی تعداد ساٹھ ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صوبے بھر میں اب تک کونگو کے 60مریض سامنے آ چکے ہیں ،کراچی کے ہسپتال میں داخل دو کانگو مریضوں کی حالت تشویشناک نتائی جا رہی ہے ۔رواں سال اب تک کانگو کی وجہ سے اٹھارہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ،صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : رشتے کے تنازع پر خاتون سمیت 4قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں