4 murder

رشتے کے تنازع پر خاتون سمیت 4قتل

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) رشتے کے تنازع پر خاتون سمیت چار افراد کو بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے علاقہ مڈ رانجھا میں ملزمان نے تیز دھار آلے کے وار کر کے خاتون سمیت چار افراد کو قتل کر دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم مقتولین کا قریبی عزیز ہے ،لاشوں کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 2لاکھ افغانی پاکستان چھوڑ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں