afghan

2لاکھ افغانی پاکستان چھوڑ گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں غیر قانونی مقیم دو لاکھ سے زائد افغانی اپنے وطن واپس چلے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اب تک پاکستان چھوڑنے والے افغانوں می مجموعی تعداد دو لاکھ سے زائد ہو چکی ہے ،ہری پور کیمپوں میںافغان مہاجرین کے کیمپوں میں آپریشن کر کے کوائف چیک کیے گئے ،قانونی دستاویزات نہ ہونے پر بارہ افغانیوں کو ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں 3روزہ جنگ بندی کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں